☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15594
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15594
حدیث نمبر: 15594 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ: فِي الْرَجُلِ تَعْرُضُ لَهُ الْحَاجَةُ، قَالَ: يَقْطَعُ طَوَافَهُ وَيَسْتَأْنِفُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جس کو دوران طواف ضرورت پیش آجائے، فرمایا طواف کو چھوڑ دے اور بعد میں نئے سرے سے طواف کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16055]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16055، ترقيم محمد عوامة 15594)
پچھلی حدیث → (15593) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15595)