حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، أَنَّهُ " طَافَ خَمْسَةَ أَشْوَاطٍ ثُمَّ أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَصَلَّى , فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ بَنَى عَلَى مَا بَقِيَ مِنْ طَوَافِهِ , وَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر نے طواف کے پانچ چکر لگائے تو نماز کا وقت ہوگیا تو آپ نے نماز ادا فرمائی پھر اپنے طواف کے باقی چکر مکمل فرمائے اور دو رکعتیں ادا فرمائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16053]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16053، ترقيم محمد عوامة 15592)