ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ شَيْخٍ مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَطُوفُ وَقَدْ أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَدَخَلَ فِي الصَّلَاةِ فَلَمَّا قَضَى الصَّلَاةَ بَنَى عَلَى طَوَافِهِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک مکہ مکرمہ کے شیخ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو طواف کرتے ہوئے دیکھا اور نماز کا وقت ہوگیا، وہ نماز میں شامل ہوگئے، جب نماز مکمل ہوگئی تو اسی طواف کو مکمل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16051]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16051، ترقيم محمد عوامة 15590)