حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا حَضَرَتْ صَلَاةٌ مَكْتُوبَةٌ وَأَنْتَ تَطُوفُ بِالْبَيْتِ فَاقْطَعْ طَوَافَكَ , ثُمَّ صَلِّ , ثُمَّ اقْضِ مَا بَقِيَ مِنْ طَوَافِكَ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر طواف کے دوران فرض نماز کا وقت ہوجائے تو طواف کو چھوڑ کر نماز پڑھے، پھر طواف کے جتنے چکر رہ گئے ان کو پورا کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16048]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16048، ترقيم محمد عوامة 15587)