☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15587
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15587
حدیث نمبر: 15587 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا حَضَرَتْ صَلَاةٌ مَكْتُوبَةٌ وَأَنْتَ تَطُوفُ بِالْبَيْتِ فَاقْطَعْ طَوَافَكَ , ثُمَّ صَلِّ , ثُمَّ اقْضِ مَا بَقِيَ مِنْ طَوَافِكَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر طواف کے دوران فرض نماز کا وقت ہوجائے تو طواف کو چھوڑ کر نماز پڑھے، پھر طواف کے جتنے چکر رہ گئے ان کو پورا کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16048]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16048، ترقيم محمد عوامة 15587)
پچھلی حدیث → (15586) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15588)