حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ إسْمَاعِيلَ بْنِ رُهْمٍ , قَالَ: بَعَثَنِي مُجَاهِدٌ فِي حَاجَةٍ، وَأَنَا أَطُوفُ مَعَهُ بِالْبَيْتِ، فَقُلْتُ لَهُ:" إنِّي لَمْ أُتِمَّ طَوَافِي؟! قَالَ: تَرْجِعُ فَتُتِمُّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن اسماعیل بن درھم فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے مجھے کسی کام کے لیے بھیجا جب کہ میں ان کے ساتھ طواف کر رہا تھا، میں نے ان سے عرض کیا کہ: میرا طواف ابھی مکمل نہیں ہوا ہے، فرمایا لوٹ کر پھر اس کو پورا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16054]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16054، ترقيم محمد عوامة 15593)