☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم اگر شتر مرغ کا انڈہ توڑ دے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم اگر شتر مرغ کا انڈہ توڑ دے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 16
حدیث نمبر: 15439 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ " فِي بَيْضِ النَّعَامِ دِرْهَمٌ فِي كُلِّ بَيْضَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد شتر مرغ کے انڈوں کے متعلق فرماتے ہیں کہ ہر انڈے کے بدلے ایک درھم ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15892]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15892، ترقيم محمد عوامة 15439)
حدیث نمبر: 15440 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " فِي بَيْضِ النَّعَامِ قِيمَتُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ شتر مرغ کے انڈے میں اس کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15893، ترقيم محمد عوامة 15440)
حدیث نمبر: 15441 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " فِي بَيْضِ النَّعَامِ قِيمَتُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ سے بھی یہی مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15894]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15894، ترقيم محمد عوامة 15441)
حدیث نمبر: 15442 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " فِي بَيْضِ النَّعَامِ قِيمَتُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے بھی یہی مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15895]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15895، ترقيم محمد عوامة 15442)
حدیث نمبر: 15443 مصنف ابن ابی شیبہ
حَفْصٌ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ذَكْوَانَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ذَكْوَانَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ مُحْرِمٍ أَصَابَ بَيْضَ نَعَامٍ؟ قَالَ:" فَرَأَى عَلَيْهِ فِي كُلِّ بَيْضَةٍ صِيَامُ يَوْمٍ , أَوْ إطْعَامُ مِسْكِينٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن ذکوان سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ محرم اگر شتر مرغ کے انڈے توڑ دے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر انڈے کے بدلے ایک دن کا روزہ یا مسکین کو کھلانا کھلانے کو ٹھہرایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15896]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15896، ترقيم محمد عوامة 15443)
حدیث نمبر: 15444 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو خَالِدٍ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، أَبِي الزِّنَادِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوٍ مِنْ حَدِيثِ حَفْصٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15897]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15897، ترقيم محمد عوامة 15444)
حدیث نمبر: 15445 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، وابْنُ نُمَيْرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " فِي بَيْضِ النَّعَامِ قِيمَتُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ شتر مرغ کے انڈے میں اس کی قیمت لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15898]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15898، ترقيم محمد عوامة 15445)
حدیث نمبر: 15446 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: سَأَلْتُ طَاوُسًا عَنْ بَيْضِ الْحَجَلِ يُصِيبُهُ الْمُحْرِمُ؟ قَالَ:" فِيهِ قِيمَتُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طلحہ بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس سے شتر مرغ کے انڈے کے متعلق دریافت کیا کہ اگر محرم اس کو توڑ دے؟ آپ نے فرمایا کہ اس کی قیمت لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15899]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15899، ترقيم محمد عوامة 15446)
حدیث نمبر: 15447 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُ قَالَ " فِي بَيْضِ النَّعَامِ أَشَارَ بِهِ رَجُلٌ حَرَامٌ لِحَلَالٍ؟: صِيَامُ يَوْمٍ , أَوْ إطْعَامُ مِسْكِينٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین شتر مرغ کے انڈے کے متعلق فرماتے ہیں جب محرم شخص حلال آدمی کو اس کا اشارہ کرے تو ایک روزہ یا ایک مسکین کا کھانا کھلانا لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15900]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15900، ترقيم محمد عوامة 15447)
حدیث نمبر: 15448 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " فِي كُلِّ بَيْضَتَيْنِ دِرْهَمٌ , وَفِي كُلِّ بَيْضَةٍ نِصْفُ دِرْهَمٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ دو انڈوں پر ایک درھم اور ایک انڈے کے بدلے نصف درہم لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15901]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15901، ترقيم محمد عوامة 15448)
حدیث نمبر: 15449 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ السَّلَامِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عُمَرَ ، أَنَّهُ قَالَ: " فِي الْبَيْضِ قِيمَتُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ اس کی قیمت لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15902]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15902، ترقيم محمد عوامة 15449)
حدیث نمبر: 15450 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدَةُ ، ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، مَطَرٍ الْوَرَّاقِ ، مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، أَنَّ رَجُلًا أَوْطَأَ بَعِيرَهُ بَيْضَ نَعَامٍ فَسَأَلَ عَلِيًّا؟ فَقَالَ: عَلَيْكَ لِكُلِّ بَيْضَةٍ ضَرَابُ نَاقَةٍ أَوْ جَنِينُ نَاقَةٍ , فَانْطَلَقَ إلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَهُ بِمَا قَالَ , فَقَالَ:" قَدْ قَالَ مَا سَمِعْتَ , وَعَلَيْكَ فِي كُلِّ بَيْضَةٍ صِيَامُ يَوْمٍ أَوْ طَعَامُ مِسْكِينٍ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معاویہ بن قرہ سے مروی ہے کہ ایک شخص کے اونٹ نے شتر مرغ کے انڈے روند ڈالے، اس نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا؟ آپ نے ارشاد فرمایا کہ تجھ پر اونٹنی کا بچہ لازم ہے، وہ شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس کی خبر دی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تحقیق جو اس نے کہا وہ تو نے سن لیا، تجھ پر ہر انڈے کے بدلے ایک روزہ یا ایک مسکین کو کھانا کھلانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15903]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15903، ترقيم محمد عوامة 15450)
حدیث نمبر: 15451 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، دَاوُدَ ، الشَّعْبِيِّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، عَنْ دَاوُدَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ:" ثَمَنُهُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ انڈوں کی قیمت لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15904]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15904، ترقيم محمد عوامة 15451)
حدیث نمبر: 15452 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو خَالِدٍ ، أَشْعَثَ ، مُحَمَّدٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، قَالَ:" صِيَامُ يَوْمٍ أَوْ طَعَامُ مِسْكِينٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ ایک دن کا روزہ یا ایک مسکین کا کھانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15905]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15905، ترقيم محمد عوامة 15452)
حدیث نمبر: 15453 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدَةُ ، سَعِيدٍ ، قَتَادَةَ ، لَاحِقِ بْنِ حُمَيْدٍ ، أَبِي عُبَيْدَةَ ، ابْنَ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ لَاحِقِ بْنِ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ ، قَالَ فِي ذَلِكَ: " عَلَيْكَ لِكُلِّ بَيْضَةٍ صِيَامُ يَوْمٍ , أَوْ طَعَامُ مِسْكِينٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود فرماتے ہیں کہ ہر انڈے کے بدلے ایک دن کا روزہ یا ایک مسکین کا کھانا لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15906]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15906، ترقيم محمد عوامة 15453)
حدیث نمبر: 15454 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سُئِلَ الْحَكَمُ عَنْ بَيْضِ حَمَامِ الْحَرَمِ؟ فَقَالَ: فِي بَيْضَتِهِ مُدٌّ مِنْ طَعَامٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے حرم کے شتر مرغ کے انڈے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا ہر انڈے کے بدلے ایک مد کھانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15907]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15907، ترقيم محمد عوامة 15454)