حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " فِي بَيْضِ النَّعَامِ قِيمَتُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ شتر مرغ کے انڈے میں اس کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15893، ترقيم محمد عوامة 15440)