حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: سَأَلْتُ طَاوُسًا عَنْ بَيْضِ الْحَجَلِ يُصِيبُهُ الْمُحْرِمُ؟ قَالَ:" فِيهِ قِيمَتُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طلحہ بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس سے شتر مرغ کے انڈے کے متعلق دریافت کیا کہ اگر محرم اس کو توڑ دے؟ آپ نے فرمایا کہ اس کی قیمت لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15899]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15899، ترقيم محمد عوامة 15446)