عَبْدَةُ ، ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، مَطَرٍ الْوَرَّاقِ ، مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، أَنَّ رَجُلًا أَوْطَأَ بَعِيرَهُ بَيْضَ نَعَامٍ فَسَأَلَ عَلِيًّا؟ فَقَالَ: عَلَيْكَ لِكُلِّ بَيْضَةٍ ضَرَابُ نَاقَةٍ أَوْ جَنِينُ نَاقَةٍ , فَانْطَلَقَ إلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَهُ بِمَا قَالَ , فَقَالَ:" قَدْ قَالَ مَا سَمِعْتَ , وَعَلَيْكَ فِي كُلِّ بَيْضَةٍ صِيَامُ يَوْمٍ أَوْ طَعَامُ مِسْكِينٍ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت معاویہ بن قرہ سے مروی ہے کہ ایک شخص کے اونٹ نے شتر مرغ کے انڈے روند ڈالے، اس نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا؟ آپ نے ارشاد فرمایا کہ تجھ پر اونٹنی کا بچہ لازم ہے، وہ شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس کی خبر دی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تحقیق جو اس نے کہا وہ تو نے سن لیا، تجھ پر ہر انڈے کے بدلے ایک روزہ یا ایک مسکین کو کھانا کھلانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15903]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15903، ترقيم محمد عوامة 15450)