حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سُئِلَ الْحَكَمُ عَنْ بَيْضِ حَمَامِ الْحَرَمِ؟ فَقَالَ: فِي بَيْضَتِهِ مُدٌّ مِنْ طَعَامٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے حرم کے شتر مرغ کے انڈے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا ہر انڈے کے بدلے ایک مد کھانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15907]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15907، ترقيم محمد عوامة 15454)