☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في التكبير يوم عرفة أفضل أو التلبية
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← في التكبير يوم عرفة أفضل أو التلبية
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 10
Hadith No.: 15301 Musannaf Ibn Abi Shaibah
لِابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنْ وَبَرَةَ، بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: ذُكِرَ لِابْنِ عُمَرَ التَّلْبِيَةُ يَوْمَ عَرَفَةَ فَقَالَ:" التَّكْبِيرُ أَحَبُّ إلَيَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے سامنے عرفہ کے دن تلبیہ پڑھنے کا ذکر کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ تکبیر پڑھنا میرے نزدیک زیادہ پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15750]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15750، ترقيم محمد عوامة 15301)
Hadith No.: 15302 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، أَنَّهُ قَالَ: " اقْطَعِ التَّلْبِيَةَ إذَا انْطَلَقْتَ إلَى عَرَفَةَ , وَكَبِّرْ وَهَلِّلْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ جب عرفہ کی طرف چلو تو تلبیہ پڑھنا چھوڑ دو اور تکبیر وتہلیل پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15751]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15751، ترقيم محمد عوامة 15302)
Hadith No.: 15303 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ ابْنِ مَسْعُودٍ بِعَرَفَةَ، فَلَبَّى , فَقَالَ رَجُلٌ: مَنْ هَذَا الْمُلَبِّي فِي هَذَا الْيَوْمِ؟ فَالْتَفَتَ إلَيْهِ ابْنُ مَسْعُودٍ , فَقَالَ: " لَبَّيْكَ عَدَدَ التُّرَابِ لَبَّيْكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھ عرفہ میں تھا کہ تلبیہ پڑھا گیا، ایک شخص نے کہا کہ آج کے دن تلبیہ پڑھنے والا کون ہے؟ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اس کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: پڑھو پڑھو کثرت سے پڑھو (اتنی کثرت سے پڑھو جتنی مٹی کے ذرات ہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15752]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15752، ترقيم محمد عوامة 15303)
Hadith No.: 15304 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ فُضَيْلٍ ، وَحَفْصٌ ، يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، وَحَفْصٌ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " غَدَوْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ مِنًى إلَى عَرَفَاتٍ , فَمِنَّا الْمُكَبِّرُ وَمِنَّا الْمُلَبِّي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ منیٰ سے عرفات کی طرف چلے، ہم میں سے کچھ لوگ تکبیر پڑھنے والے تھے اور کچھ لوگ تلبیہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15753]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15753، ترقيم محمد عوامة 15304)
Hadith No.: 15305 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْعَالِيَةِ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ بِعَرَفَةَ يَقُولُ: " لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرفہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو تلبیہ پڑھتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15754]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15754، ترقيم محمد عوامة 15305)
Hadith No.: 15306 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: ذُكِرَ لَهُ أَنَّ مُعَاوِيَةَ نَهَى عَنِ التَّلْبِيَةِ , فَجَاءَ حَتَّى أَخَذَ بِعَمُودَيِ الْفُسْطَاطِ ثُمَّ لَبَّى , ثُمَّ قَالَ: عَلِمَ أَنَّ عَلِيًّا كَانَ يُلَبِّي فِي هَذَا الْيَوْمِ فَأَحَبَّ أَنْ يُخَالِفَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ذکر کیا گیا کہ حضرت معاویہ اس دن تلبیہ پڑھنے سے منع کرتے ہیں، آپ تشریف لائے اور خیمہ کے دو ستونوں کو پکڑا پھر تلبیہ پڑھا اور فرمایا: معاویہ جانتے تھے کہ علی رضی اللہ عنہ اس دن تلبیہ پڑھتے تھے لیکن انہوں نے علی رضی اللہ عنہ کی مخالف فعل کو پسند کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15755]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15755، ترقيم محمد عوامة 15306)
Hadith No.: 15307 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ , " لَبَّى ابْنُ مَسْعُودٍ بِعَرَفَةَ، فَقِيلَ مَنْ هَذَا الْمُلَبِّي؟ , فَقِيلَ: ابْنُ مَسْعُودٍ، فَسَكَتُوا
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود نے عرفہ میں تلبیہ پڑھا، لوگوں نے کہا یہ تلبیہ پڑھنے والا کون ہے؟ کہا گیا کہ حضرت ابن مسعود، پس لوگ خاموش ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15756]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15756، ترقيم محمد عوامة 15307)
Hadith No.: 15308 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدُ الْأَعْلَى ، دَاوُدَ ، عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، عَنْ دَاوُدَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ ، قَالَ: " لَبَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ وَاقِفٌ بِعَرَفَاتٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ بن خالد سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرفہ میں وقوف کے دوران تلبیہ پڑھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15757]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15757، ترقيم محمد عوامة 15308)
Hadith No.: 15309 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ، قَالَ: كُنْتُ أَسِيرُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ وَابْنِ الْحَنَفِيَّةِ مِنْ مِنًى إلَى عَرَفَاتٍ , فَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يُكَبِّرُ , وَكَانَ ابْنُ الْحَنَفِيَّةِ يُلَبِّي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن یعفور فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن الحنفیہ کے ساتھ منیٰ سے عرفات کی طرف چلا، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما تکبیر پڑھ رہے تھے اور حضرت ابن الحنفیہ تلبیہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15758]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15758، ترقيم محمد عوامة 15309)
Hadith No.: 15310 Musannaf Ibn Abi Shaibah
الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ ، أَبُو بَكْرٍ الثَّقَفِيُّ ، أَنَسًا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الثَّقَفِيُّ ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسًا : كَيْفَ كُنْتُمْ تَصْنَعُونَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: " كَانَ يُلَبِّي الْمُلَبِّي فَلَا يُنْكِرُ عَلَيْهِ , وَيُكَبِّرُ الْمُكَبِّرُ فَلَا يُنْكِرُ عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن ابوبکر الثقفی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس سے دریافت کیا کہ آپ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کس طرح کرتے تھے؟ آپ نے فرمایا تلبیہ پڑھنے والے تلبیہ پڑھتے تھے ان کو روکا نہیں جاتا تھا اور تکبیر پڑھنے والے تکبیر پڑھتے تھے ان کو روکا نہیں جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15759]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15759، ترقيم محمد عوامة 15310)