حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ، قَالَ: كُنْتُ أَسِيرُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ وَابْنِ الْحَنَفِيَّةِ مِنْ مِنًى إلَى عَرَفَاتٍ , فَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يُكَبِّرُ , وَكَانَ ابْنُ الْحَنَفِيَّةِ يُلَبِّي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن یعفور فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن الحنفیہ کے ساتھ منیٰ سے عرفات کی طرف چلا، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما تکبیر پڑھ رہے تھے اور حضرت ابن الحنفیہ تلبیہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15758]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15758، ترقيم محمد عوامة 15309)