الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ ، أَبُو بَكْرٍ الثَّقَفِيُّ ، أَنَسًا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الثَّقَفِيُّ ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسًا : كَيْفَ كُنْتُمْ تَصْنَعُونَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: " كَانَ يُلَبِّي الْمُلَبِّي فَلَا يُنْكِرُ عَلَيْهِ , وَيُكَبِّرُ الْمُكَبِّرُ فَلَا يُنْكِرُ عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن ابوبکر الثقفی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس سے دریافت کیا کہ آپ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کس طرح کرتے تھے؟ آپ نے فرمایا تلبیہ پڑھنے والے تلبیہ پڑھتے تھے ان کو روکا نہیں جاتا تھا اور تکبیر پڑھنے والے تکبیر پڑھتے تھے ان کو روکا نہیں جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15759]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15759، ترقيم محمد عوامة 15310)