حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ , " لَبَّى ابْنُ مَسْعُودٍ بِعَرَفَةَ، فَقِيلَ مَنْ هَذَا الْمُلَبِّي؟ , فَقِيلَ: ابْنُ مَسْعُودٍ، فَسَكَتُوا
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود نے عرفہ میں تلبیہ پڑھا، لوگوں نے کہا یہ تلبیہ پڑھنے والا کون ہے؟ کہا گیا کہ حضرت ابن مسعود، پس لوگ خاموش ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15756]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15756، ترقيم محمد عوامة 15307)