☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15303
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15303
حدیث نمبر: 15303 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ ابْنِ مَسْعُودٍ بِعَرَفَةَ، فَلَبَّى , فَقَالَ رَجُلٌ: مَنْ هَذَا الْمُلَبِّي فِي هَذَا الْيَوْمِ؟ فَالْتَفَتَ إلَيْهِ ابْنُ مَسْعُودٍ , فَقَالَ: " لَبَّيْكَ عَدَدَ التُّرَابِ لَبَّيْكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھ عرفہ میں تھا کہ تلبیہ پڑھا گیا، ایک شخص نے کہا کہ آج کے دن تلبیہ پڑھنے والا کون ہے؟ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اس کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: پڑھو پڑھو کثرت سے پڑھو (اتنی کثرت سے پڑھو جتنی مٹی کے ذرات ہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15752]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15752، ترقيم محمد عوامة 15303)
پچھلی حدیث → (15302) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15304)