☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في المحرم يغطي وجهه
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← في المحرم يغطي وجهه
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 16
Hadith No.: 14444 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ عَلْقَمَةُ " يَحْبِسُ وَجْهَهُ فِي ثَوْبِهِ وَهُوَ مُحْرِمٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ حالت احرام میں اپنا چہرہ ڈھانپ دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14819]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14819، ترقيم محمد عوامة 14444)
Hadith No.: 14445 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ إذَا آذَتْكَ الرِّيحُ وَأَنْتَ مُحْرِمٌ أَنْ تَرْفَعَ ثَوْبَكَ إلَى وَجْهِكَ , وَلَا بَأْسَ لِلْمَرْأَةِ إذَا آذَتْهَا الرِّيحُ أَنْ تَسْدِلَ ثَوْبَهَا عَلَى وَجْهِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر ہوا (گرد و غبار) آپ کو تکلیف دے تو آپ حالت احرام میں اپنے چہرے پر کپڑا ڈال سکتے ہیں، اور محرمہ عورت کو اگر ہوا سے تکلیف ہو تو کوئی حرج نہیں وہ اپنے چہرے پر کپڑا لٹکا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14820]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14820، ترقيم محمد عوامة 14445)
Hadith No.: 14446 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ فُضَيْلٍ ، يَزِيدَ ، مُجَاهِدٍ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ يَزِيدَ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ مُحْرِمُونَ فَإِذَا لَقِينَا الرَّكْبَ سَدَلْنَا ثِيَابَنَا مِنْ فَوْقِ رُءُوسِنَا عَلَى وُجُوهِنَا , فَإِذَا جَاوَزْنَا رَفَعْنَاهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حالت احرام میں تھیں، جب سواروں سے ہماری ملاقات ہوتی تو ہم اپنے چہرے اور سروں پر کپڑا لٹکا دیتیں پھر جب ہم ان سے آگے نکل جاتے تو وہ کپڑا اٹھا دیتیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14821]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14821، ترقيم محمد عوامة 14446)
Hadith No.: 14447 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا آذَتِ الْمُحْرِمَ الرِّيحُ فَلَا بَأْسَ أَنْ يَرْفَعَ ثَوْبَهُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ , فَيُغَطِّيَ إلَى جَبْهَتِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراھیم فرماتے ہیں کہ اگر ہوا کی وجہ سے محرم کو تکلیف ہو تو کوئی حرج نہیں کہ وہ اپنے ہاتھوں پر کپڑا اٹھائے اور اس کے ساتھ اپنے جبڑوں کو ڈھانپ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14822]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14822، ترقيم محمد عوامة 14447)
Hadith No.: 14448 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ تُغَطِّيَ وَجْهَكَ وَأَنْتَ مُحْرِمٌ , وَأَنْفَكَ وَأَنْتَ مُحْرِمٌ إلَى جَبِينِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ حالت احرام میں تم اپنا چہرہ ڈھانپ لو اس میں کوئی حرج نہیں، اور اپنے ناک سے لے کر پیشانی تک بھی حالت احرام میں ڈھانپ سکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14823]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14823، ترقيم محمد عوامة 14448)
Hadith No.: 14449 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يَرْفَعُ الْمُحْرِمُ ثَوْبَهُ إذَا كَانَ مُضْطَجِعًا إلَى عَيْنَيْهِ , وَتَسْدِلُ الْمُحْرِمَةُ ثَوْبَهَا عَلَى وَجْهِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم اگر کروٹ کے بل لیٹا ہے تو کپڑے کو اپنی آنکھوں کی طرف، اور محرمہ عورت اپنے چہرے پر لٹکا سکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14824]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14824، ترقيم محمد عوامة 14449)
Hadith No.: 14450 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، وَيَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنِ الْفُرَافِصَةِ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عُثْمَانَ " مُغَطِّيًا وَجْهَهُ وَهُوَ مُحْرِمٌ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت فرافصہ بن عمیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کو حالت احرام میں چہرہ ڈھانپے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14825]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14825، ترقيم محمد عوامة 14450)
Hadith No.: 14451 Musannaf Ibn Abi Shaibah
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " يُغَشِّي وَجْهَهُ بِثَوْبِهِ إلَى شَعْرِ رَأْسِهِ" , وَأَشَارَ أَبُو الزُّبَيْرِ بِثَوْبِهِ حَتَّى رَأْسِهِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر نے اپنے چہرے کو ڈھانپا ہوا تھا سر کے بالوں تک، راوی حضرت ابو الزبیر نے کپڑے سے سر تک اشارہ کر کے دکھایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14826]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14826، ترقيم محمد عوامة 14451)
Hadith No.: 14452 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " الْوَجْهُ فَمَا فَوْقَهُ مِنَ الرَّأْسِ , فَلَا يُخَمِّرْ أَحَدٌ الذَّقَنَ فَمَا فَوْقَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ چہرہ اور جو اس کے اوپر ہے سر میں سے ہے، پس کوئی شخص ٹھوڑی یا اس سے اوپر کے حصہ کو نہ ڈھانپے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14827]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14827، ترقيم محمد عوامة 14452)
Hadith No.: 14453 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ " كَانَ إذَا نَامَ غَطَّى وَجْهَهُ إلَى أَطْرَافِ شَعْرِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس جب سوتے تو اپنے چہرے کو بالوں کے کناروں سے ڈھانپ دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14828]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14828، ترقيم محمد عوامة 14453)
Hadith No.: 14454 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنِ الْفُرَافِصَةِ: رَأَى عُثْمَانَ وَزَيْدً وَمَرَوَانَ بْنَ الْحَكَمِ، يُخَمِّرُونَ وُجُوهَهُمْ وَهُمْ مُحْرِمُونَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت فرافصہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان، حضرت زید اور مروان بن حکم کو حالت احرام میں دیکھا، انھوں نے اپنے چہروں کو ڈھانپا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14829]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14829، ترقيم محمد عوامة 14454)
Hadith No.: 14455 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنِ الْفُرَافِصَةِ قَالَ: رَأَيْتُ عُثْمَانَ " مُغَطِّيًا وَجْهَهُ بِثَوْبِهِ وَهُوَ مُحْرِمٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت فرافصہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کو حالت احرام میں کپڑے سے چہرے ڈھانپے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14830]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14830، ترقيم محمد عوامة 14455)
Hadith No.: 14456 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ سَالِمِ بْنِ مَاهَانَ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ " يُرَخِّصُ لِلْمُحْرِمِ أَنْ يُغَطِّيَ شَفَتَيْهِ مَا دُونَ أَنْفِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز محرم کو اجازت دیتے تھے کہ وہ ناک کے نیچے ہونٹوں کو ڈھانپ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14831]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14831، ترقيم محمد عوامة 14456)
Hadith No.: 14457 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ مَعْفَلٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يُغَطِّي الْمُحْرِمُ وَجْهَهُ إلَى الْحَاجِبَيْنِ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم اپنے چہرے کو بھوؤں تک ڈھانپ سکتا ہے، راوی کہتے ہیں کہ یہی حضرت سفیان کا قول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14832]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14832، ترقيم محمد عوامة 14457)
Hadith No.: 14458 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُثْمَانَ، عَنْ حَكِيمٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ حَاطِبٍ، عَمَّنْ رَأَى عُثْمَانَ " مُحْرِمًا مُغَطِّيًا وَجْهِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراھیم ابن محمد بن حاطب سے اس شخص نے روایت کیا جس نے حضرت عثمان کو حالت احرام میں اپنا چہرہ ڈھانپے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14834]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14834، ترقيم محمد عوامة 14458)
Hadith No.: 14459 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُثْمَانَ ، وَزَيْدًا ، وَابْنَ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْفُرَافِصَةِ، قَالَ: رَأَيْتُ عُثْمَانَ وَزَيْدًا وَابْنَ الزُّبَيْرِ " يُغَطُّونَ وُجُوهَهُمْ وَهُمْ مُحْرِمُونَ إلَى قِصَاصِ الشَّعْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت فرافصہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان، حضرت زید اور ابن زبیر کو حالت احرام میں اپنے چہروں کو پیشانی کے بالوں تک ڈھانپے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14835]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14835، ترقيم محمد عوامة 14459)