حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يَرْفَعُ الْمُحْرِمُ ثَوْبَهُ إذَا كَانَ مُضْطَجِعًا إلَى عَيْنَيْهِ , وَتَسْدِلُ الْمُحْرِمَةُ ثَوْبَهَا عَلَى وَجْهِهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم اگر کروٹ کے بل لیٹا ہے تو کپڑے کو اپنی آنکھوں کی طرف، اور محرمہ عورت اپنے چہرے پر لٹکا سکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14824]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14824، ترقيم محمد عوامة 14449)