حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنِ الْفُرَافِصَةِ: رَأَى عُثْمَانَ وَزَيْدً وَمَرَوَانَ بْنَ الْحَكَمِ، يُخَمِّرُونَ وُجُوهَهُمْ وَهُمْ مُحْرِمُونَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت فرافصہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان، حضرت زید اور مروان بن حکم کو حالت احرام میں دیکھا، انھوں نے اپنے چہروں کو ڈھانپا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14829]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14829، ترقيم محمد عوامة 14454)