حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ مَعْفَلٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يُغَطِّي الْمُحْرِمُ وَجْهَهُ إلَى الْحَاجِبَيْنِ" ,
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم اپنے چہرے کو بھوؤں تک ڈھانپ سکتا ہے، راوی کہتے ہیں کہ یہی حضرت سفیان کا قول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14832]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14832، ترقيم محمد عوامة 14457)