حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا آذَتِ الْمُحْرِمَ الرِّيحُ فَلَا بَأْسَ أَنْ يَرْفَعَ ثَوْبَهُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ , فَيُغَطِّيَ إلَى جَبْهَتِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراھیم فرماتے ہیں کہ اگر ہوا کی وجہ سے محرم کو تکلیف ہو تو کوئی حرج نہیں کہ وہ اپنے ہاتھوں پر کپڑا اٹھائے اور اس کے ساتھ اپنے جبڑوں کو ڈھانپ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14822]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14822، ترقيم محمد عوامة 14447)