☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نفلی قربانی کو خود کھا سکتا ہے کہ نہیں؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← نفلی قربانی کو خود کھا سکتا ہے کہ نہیں؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 13353 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَطَاءٍ ، عَبْدِ الْكَرِيمِ ، مُعَاذِ بْنِ سَعْوَةَ ، سِنَانِ بْنِ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ سَعْوَةَ ، عَنْ سِنَانِ بْنِ سَلَمَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " الْهَدْيُ التَّطَوُّعُ لَا يُؤْكَلُ مِنْهُ فَإِنْ أَكَلَ غَرِمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سنان بن سلمہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نفلی قربانی کو خود نہیں کھائے گا اگر کھالیا تو جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13663]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13663، ترقيم محمد عوامة 13353)
حدیث نمبر: 13354 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ إدْرِيسَ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ ذَكْوَانَ ، الشَّعْبِيِّ ، عَلِيٍّ ، وَعَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ذَكْوَانَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عَلِيٍّ ، وَعَبْدِ اللَّهِ ، قَالَا: " إنْ أَكَلَ مِنْهُ غَرِمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ نفلی قربانی کو اگر کھالے تو جرمانہ لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13664]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13664، ترقيم محمد عوامة 13354)
حدیث نمبر: 13355 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عُمَرَ، قَالَ: " مَنْ أَهْدَى هَدْيًا تَطَوُّعًا، فَعَطِبَ، نَحَرَهُ دُونَ الْحَرَمِ، وَلَمْ يَأْكُلْ مِنْهُ شَيْئًا ؛ فَإِنْ أَكَلَ فَعَلَيْهِ الْبَدَلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص نفلی قربانی بھیجے اس کو حرم میں ذبح کرے اور خود اس میں کچھ نہ کھائے، اگر اس نے خود کھالیا تو اس پر اس کا بدل لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13665]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13665، ترقيم محمد عوامة 13355)
حدیث نمبر: 13356 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: بَعَثَ مَعِي عَبْدُ اللَّهِ بِهَدْيِهِ، قَالَ:" وَأَمَرَنِي إنْ نَحَرْتُهُ أَنْ أَتَصَدَّقَ بِثُلُثِهِ , وَآكُلَ ثُلُثًا , وَأَبْعَثَ إلَى أَهْلِ أَخِيهِ عُتْبَةَ بِثُلُثٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ نے میرے ساتھ قربانی کا جانور بھیجا اور مجھے حکم دیا کہ اس کو جب ذبح کروں تو ایک تہائی صدقہ کروں اور ایک تہائی لوگوں کو کھلاؤں (اور خود کھاؤں) اور ایک تہائی ان کے بھائی عتبہ کے گھر بھیج دوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13666]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13666، ترقيم محمد عوامة 13356)
حدیث نمبر: 13357 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، فِي " الْبَدَنَةِ لَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ فِي التَّطَوُّعِ إلَّا أَنْ يَأْمُرَ فِيهَا بِأَمْرٍ , أَوْ يَأْكُلَ , أَوْ يُطْعِمَ , فَإِنْ فَعَلَ أَبْدَلَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب قربانی کے اونٹ کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس پر نفل میں کچھ لازم نہیں ہے مگر یہ کہ اس کو اس میں کسی کا حکم دیا جائے یا وہ خود اس میں کھالے یا کھلایا جائے، اگر وہ ایسا کرے گا تو اس پر اس کا بدل لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13667]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13667، ترقيم محمد عوامة 13357)
حدیث نمبر: 13358 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: " إذَا أَكَلْتَ مِنْ هَدْيِ التَّطَوُّعِ غَرِمْتَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ جب تو نے نفلی قربانی میں سے خود کھالیا تو جرمانہ اور بدل لازم ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13668]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13668، ترقيم محمد عوامة 13358)
حدیث نمبر: 13359 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ: " كَانَ مَعِي هَدْيُ صَدَقَةٍ لِلْمَسَاكِينِ , فَأَمَرَنِي أَنْ آكُلَ مِنْهُ وَأَدَّخِرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میرے پاس قربانی کا جانور تھا جو مساکین کے صدقہ کے لیے تھا، پس مجھے حکم دیا کہ میں اس میں سے خود بھی کھاؤں اور ذخیرہ بھی کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13669]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13669، ترقيم محمد عوامة 13359)
حدیث نمبر: 13360 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا لَا يَأْكُلُونَ مِنْ شَيْءٍ جَعَلُوهُ لِلَّهِ , ثُمَّ رَخَّصَ لَهُمْ أَنْ يَأْكُلُوا مِنَ الْهَدْيِ وَالْأَضَاحِيِّ وَأَشْبَاهِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام جو چیز اللہ تعالیٰ کے لیے قربان کرتے تھے پھر اس میں سے خود تناول نہ کرتے تھے، پھر ان کو اجازت دے دی گئی کہ وہ ھدی اور قربانی کے جانور اور اس جیسی دوسری چیزوں کو خود بھی کھا سکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13670]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13670، ترقيم محمد عوامة 13360)