☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13358
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13358
حدیث نمبر: 13358 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: " إذَا أَكَلْتَ مِنْ هَدْيِ التَّطَوُّعِ غَرِمْتَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ جب تو نے نفلی قربانی میں سے خود کھالیا تو جرمانہ اور بدل لازم ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13668]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13668، ترقيم محمد عوامة 13358)
پچھلی حدیث → (13357) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13359)