حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، فِي " الْبَدَنَةِ لَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ فِي التَّطَوُّعِ إلَّا أَنْ يَأْمُرَ فِيهَا بِأَمْرٍ , أَوْ يَأْكُلَ , أَوْ يُطْعِمَ , فَإِنْ فَعَلَ أَبْدَلَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب قربانی کے اونٹ کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس پر نفل میں کچھ لازم نہیں ہے مگر یہ کہ اس کو اس میں کسی کا حکم دیا جائے یا وہ خود اس میں کھالے یا کھلایا جائے، اگر وہ ایسا کرے گا تو اس پر اس کا بدل لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13667]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13667، ترقيم محمد عوامة 13357)