حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عُمَرَ، قَالَ: " مَنْ أَهْدَى هَدْيًا تَطَوُّعًا، فَعَطِبَ، نَحَرَهُ دُونَ الْحَرَمِ، وَلَمْ يَأْكُلْ مِنْهُ شَيْئًا ؛ فَإِنْ أَكَلَ فَعَلَيْهِ الْبَدَلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص نفلی قربانی بھیجے اس کو حرم میں ذبح کرے اور خود اس میں کچھ نہ کھائے، اگر اس نے خود کھالیا تو اس پر اس کا بدل لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13665]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13665، ترقيم محمد عوامة 13355)