☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13356
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13356
حدیث نمبر: 13356 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: بَعَثَ مَعِي عَبْدُ اللَّهِ بِهَدْيِهِ، قَالَ:" وَأَمَرَنِي إنْ نَحَرْتُهُ أَنْ أَتَصَدَّقَ بِثُلُثِهِ , وَآكُلَ ثُلُثًا , وَأَبْعَثَ إلَى أَهْلِ أَخِيهِ عُتْبَةَ بِثُلُثٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ نے میرے ساتھ قربانی کا جانور بھیجا اور مجھے حکم دیا کہ اس کو جب ذبح کروں تو ایک تہائی صدقہ کروں اور ایک تہائی لوگوں کو کھلاؤں (اور خود کھاؤں) اور ایک تہائی ان کے بھائی عتبہ کے گھر بھیج دوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13666]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13666، ترقيم محمد عوامة 13356)
پچھلی حدیث → (13355) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13357)