حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ: " كَانَ مَعِي هَدْيُ صَدَقَةٍ لِلْمَسَاكِينِ , فَأَمَرَنِي أَنْ آكُلَ مِنْهُ وَأَدَّخِرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میرے پاس قربانی کا جانور تھا جو مساکین کے صدقہ کے لیے تھا، پس مجھے حکم دیا کہ میں اس میں سے خود بھی کھاؤں اور ذخیرہ بھی کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13669]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13669، ترقيم محمد عوامة 13359)