☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في المحرمة كم تأخذ من شعرها
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الحج← في المحرمة كم تأخذ من شعرها
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 12
حديث رقم: 13064 مصنف ابن أبي شيبة
الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، وعَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ ، قَالَ: " تَجْمَعُ الْمُحْرِمَةُ شَعْرَهَا أَثْلَاثًا , فَتَأْخُذُ ثُلُثَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مسور بن مخرمہ فرماتے ہیں محرمہ اپنے بالوں کو تین حصوں میں تقسیم کرے پھر تیسرا حصہ کاٹے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13357]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13357، ترقيم محمد عوامة 13064)
حديث رقم: 13065 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " تَجْمَعُ الْمُحْرِمَةُ شَعْرَهَا، ثُمَّ تَأْخُذُ قَدْرَ أُنْمُلَةٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ محرمہ عورت انگلی کے پوروں کی بقدر بال کاٹے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13358]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13358، ترقيم محمد عوامة 13065)
حديث رقم: 13066 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبَّادٌ، عَنِ الْحَجَّاجِ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً عَنْ تَقْصِيرِ الْمَرْأَةِ , فَقَالَ:" تَأْخُذُ مِنْ جَوَانِبِهَا شَيْئًا , إنَّمَا هُوَ تَحْلِيلٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حجاج کہتے ہیں کہ میں حضرت عطاء سے عورت کے بالوں کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا وہ سر کے دونوں جانب سے کچھ کچھ بال کاٹے گی، یہی اس کا حلال ہونا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13359]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13359، ترقيم محمد عوامة 13066)
حديث رقم: 13067 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ حَفْصَةَ ابْنَةِ سِيرِينَ فِي تَقْصِيرِ الْمَرْأَةِ مِنْ شَعْرِهَا , قَالَتْ:" إنَّهُ لَيُعْجِبُنِي أَنْ لَا تُكْثِرَ الْمَرْأَةُ الشَّابَّةُ , وَأَمَّا الَّتِي قَدْ وَلَّتْ , فَإِنْ شَاءَتْ أَخَذَتْ أَكْثَرَ فَإِنْ فَعَلَتْ فَلَا تَزِيدُ عَلَى الرُّبْعِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حفصہ بنت سیرین عورت کے بال کاٹنے کے متعلق فرماتی ہیں کہ مجھے یہ بات بہت پسند ہے کہ جوان عورت زیادہ بال نہ کاٹے، اور جس کی عمر زیادہ ہوگئی ہو اگر وہ چاہے تو زیادہ بال کاٹ سکتی ہے لیکن وہ بھی چوتھائی سے زیادہ بال نہ کاٹے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13360]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13360، ترقيم محمد عوامة 13067)
حديث رقم: 13068 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ فِي " الْمُحْرِمَةِ كَيْفَ تُقَصِّرُ؟ قَالَ: تَأْخُذُ مِنْ نَاصِيَتِهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ محرمہ عورت اپنے بال کس طرح کاٹے؟ آپ نے فرمایا سر کے اگلے حصہ سے کچھ بال کاٹے وہ کافی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13361]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13361، ترقيم محمد عوامة 13068)
حديث رقم: 13069 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو خَالِدٍ عَبْدُ الْعَزِيزِ، قَالَ: ثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ " كَمْ تَقُصِّرُ الْمَرْأَةُ؟، قَالَ:" لَيْسَ فِيهِ شَيْءٌ مُوَقَّتٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے دریافت کیا محرمہ عورت اپنے کتنے بال کاٹے گی؟ فرمایا: جتنے مرضی بال کاٹ لے کوئی خاص حد مقرر نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13362]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13362، ترقيم محمد عوامة 13069)
حديث رقم: 13070 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " تُقَصِّرُ مِنْ شَعْرِهَا الْقَصِيرِ وَالطَّوِيلِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ محرمہ عورت اپنے لمبے اور چھوٹے دونوں بالوں (میں سے کچھ نہ کچھ) کاٹے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13363]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13363، ترقيم محمد عوامة 13070)
حديث رقم: 13071 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عُقْبَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَنِ الصَّرُورَةِ " كَمْ تُقَصِّرُ مِنْ شَعْرِهَا؟ قَالَ:" مثل هَذَا" , وَوَضَعَ إبْهَامَهُ عَلَى الْمِفْصَلِ الثَّانِي"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کہتے ہیں کہ میں حضرت الصرورہ سے دریافت کیا عورت کتنے بال کاٹے گی؟ آپ نے فرمایا اتنے پھر اپنا انگوٹھا انگلی کے دوسرے جوڑ پر رکھا، (دو پوروں کی بقدر)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13364]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13364، ترقيم محمد عوامة 13071)
حديث رقم: 13072 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ عَنْهُ , فَقَالَ:" النِّسَاءُ أَعْلَمُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن ابو صالح فرماتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا عورتیں زیادہ جانتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13365]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13365، ترقيم محمد عوامة 13072)
حديث رقم: 13073 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " تُقَصِّرُ الْمَرْأَةُ مِنْ شَعْرِهَا قَدْرَ أُنْمُلَةٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں عورت پوروں کی بقدر اپنے بال کاٹے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13366]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13366، ترقيم محمد عوامة 13073)
حديث رقم: 13074 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: سَأَلْتُهُ: الْحَلْقُ لِلنِّسَاءِ أَفْضَلُ , أَوِ التَّقْصِيرُ؟ قَالَ:" لا، بَلِ التَّقْصِيرُ , قَصَّرَ أَزْوَاجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے دریافت کیا گیا کہ محرمہ عورت کے لیے سارے بال کاٹنا افضل ہے یا کچھ بال کاٹنا؟ آپ نے فرمایا کچھ بال کاٹنا، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات g بھی اسی طرح کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13367]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13367، ترقيم محمد عوامة 13074)
حديث رقم: 13075 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " تَأْخُذُ الْمَرْأَةُ مِنْ شَعْرِهَا مِنْ قَصِيرِهِ وَطَوِيلِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ عورت اپنے لمبے اور چھوٹے دونوں بالوں کی کچھ مقدار کاٹے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13368]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13368، ترقيم محمد عوامة 13075)