حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبَّادٌ، عَنِ الْحَجَّاجِ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً عَنْ تَقْصِيرِ الْمَرْأَةِ , فَقَالَ:" تَأْخُذُ مِنْ جَوَانِبِهَا شَيْئًا , إنَّمَا هُوَ تَحْلِيلٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حجاج کہتے ہیں کہ میں حضرت عطاء سے عورت کے بالوں کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا وہ سر کے دونوں جانب سے کچھ کچھ بال کاٹے گی، یہی اس کا حلال ہونا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13359]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13359، ترقيم محمد عوامة 13066)