حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " تَأْخُذُ الْمَرْأَةُ مِنْ شَعْرِهَا مِنْ قَصِيرِهِ وَطَوِيلِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ عورت اپنے لمبے اور چھوٹے دونوں بالوں کی کچھ مقدار کاٹے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13368]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13368، ترقيم محمد عوامة 13075)