☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13075
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13075
حدیث نمبر: 13075 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " تَأْخُذُ الْمَرْأَةُ مِنْ شَعْرِهَا مِنْ قَصِيرِهِ وَطَوِيلِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ عورت اپنے لمبے اور چھوٹے دونوں بالوں کی کچھ مقدار کاٹے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13368]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13368، ترقيم محمد عوامة 13075)
پچھلی حدیث → (13074) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13076)