حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو خَالِدٍ عَبْدُ الْعَزِيزِ، قَالَ: ثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ " كَمْ تَقُصِّرُ الْمَرْأَةُ؟، قَالَ:" لَيْسَ فِيهِ شَيْءٌ مُوَقَّتٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے دریافت کیا محرمہ عورت اپنے کتنے بال کاٹے گی؟ فرمایا: جتنے مرضی بال کاٹ لے کوئی خاص حد مقرر نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13362]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13362، ترقيم محمد عوامة 13069)