حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " تُقَصِّرُ مِنْ شَعْرِهَا الْقَصِيرِ وَالطَّوِيلِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ محرمہ عورت اپنے لمبے اور چھوٹے دونوں بالوں (میں سے کچھ نہ کچھ) کاٹے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13363]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13363، ترقيم محمد عوامة 13070)