☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قبر میں میت پر مٹی ڈالی جائے گی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← قبر میں میت پر مٹی ڈالی جائے گی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 11833 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حُجَّاجٍ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ سَعِيدٍ،" أَنَّ عَلِيًّا حَثَى فِي قَبْرِ ابْنِ الْمُكَفَّفِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمیر بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت ابن المکفف کی قبر میں مٹی ڈالی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12067]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12067، ترقيم محمد عوامة 11833)
حدیث نمبر: 11834 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ سَعِيدٍ،" أَنَّ عَلِيًّا حَثَى فِي قَبْرِ ابْنِ الْمُكَفَّفِ"
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12068، ترقيم محمد عوامة 11834)
حدیث نمبر: 11835 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ يَعْقُوبَ، عَنْ زَيْدٍ،" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَثَى فِي قَبْرِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یعقوب بن زید فرماتے ہیں کہ بیشک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قبر میں مٹی ڈالی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12069]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12069، ترقيم محمد عوامة 11835)
حدیث نمبر: 11836 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي الدَّرْدَاءِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ ثَوْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَامِرُ بْنُ جَشِيبٍ، وَغَيْرُهُ مِنْ أَهْلِ الشَّامِ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، قَالَ: " مِنْ تَمَامِ أَجْرِ الْجِنَازَةِ أَنْ يَحْثُوَ فِي الْقَبْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الدرداء ارشاد فرماتے ہیں کہ جنازے کا مکمل اجر (تب ملتا ہے) کہ قبر پر مٹی ڈالی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12070]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12070، ترقيم محمد عوامة 11836)
حدیث نمبر: 11837 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يَعْقُوبَ الأَحْلافِيِّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ رَأَى زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ، " حَثَا فِي قَبْرِهِ ثَلَاثًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یعقوب الاحلافی فرماتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بتلایا جس نے حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کو قبر میں تین بار مٹی ڈالتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12071]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12071، ترقيم محمد عوامة 11837)
حدیث نمبر: 11838 مصنف ابن ابی شیبہ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن ابی زیاد اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ نے قبر پر مٹی ڈالی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12072]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12072، ترقيم محمد عوامة 11838)
حدیث نمبر: 11839 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا دَاوُدُ عَنْ مُبَارَكٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إنْ شِئْتَ فَاحْثُ فِي الْقَبْرِ، وَإِنْ شِئْتَ فَلَا تَحْثُ فِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر تو چاہے تو قبر پر مٹی ڈال لے، اور اگر نہ چاہے تو مت ڈال۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12073]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12073، ترقيم محمد عوامة 11839)
حدیث نمبر: 11840 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، أَنَّهُ رَأَى سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، عَلَى شَفِيرِ قَبْرٍ ثُمَّ انْصَرَفَ , وَلَمْ يَحْثُ فِيهِ شَيْئًا مِنْ تُرَابٍ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو قبر کے کنارے کھڑا دیکھا، آپ واپس چلے گئے اور آپ نے قبر پر مٹی بالکل نہ ڈالی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12074]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12074، ترقيم محمد عوامة 11840)
حدیث نمبر: 11841 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي نُعْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ جُهَيْنَةَ، قَالَ:" كُنْتُ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ فِي جِنَازَةٍ فَحَثَى فِي قَبْرِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن ابی نعم فرماتے ہیں کہ مجھ سے جھینہ کے ایک شخص نے ذکر کیا کہ میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا آپ نے قبر پر مٹی ڈالی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12075]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12075، ترقيم محمد عوامة 11841)