حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، أَنَّهُ رَأَى سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، عَلَى شَفِيرِ قَبْرٍ ثُمَّ انْصَرَفَ , وَلَمْ يَحْثُ فِيهِ شَيْئًا مِنْ تُرَابٍ.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو قبر کے کنارے کھڑا دیکھا، آپ واپس چلے گئے اور آپ نے قبر پر مٹی بالکل نہ ڈالی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12074]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12074، ترقيم محمد عوامة 11840)