☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11840
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11840
حدیث نمبر: 11840 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، أَنَّهُ رَأَى سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، عَلَى شَفِيرِ قَبْرٍ ثُمَّ انْصَرَفَ , وَلَمْ يَحْثُ فِيهِ شَيْئًا مِنْ تُرَابٍ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو قبر کے کنارے کھڑا دیکھا، آپ واپس چلے گئے اور آپ نے قبر پر مٹی بالکل نہ ڈالی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12074]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12074، ترقيم محمد عوامة 11840)
پچھلی حدیث → (11839) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11841)