أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي نُعْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ جُهَيْنَةَ، قَالَ:" كُنْتُ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ فِي جِنَازَةٍ فَحَثَى فِي قَبْرِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن ابی نعم فرماتے ہیں کہ مجھ سے جھینہ کے ایک شخص نے ذکر کیا کہ میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا آپ نے قبر پر مٹی ڈالی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12075]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12075، ترقيم محمد عوامة 11841)