حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يَعْقُوبَ الأَحْلافِيِّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ رَأَى زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ، " حَثَا فِي قَبْرِهِ ثَلَاثًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت یعقوب الاحلافی فرماتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بتلایا جس نے حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کو قبر میں تین بار مٹی ڈالتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12071]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12071، ترقيم محمد عوامة 11837)