☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11837
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11837
حدیث نمبر: 11837 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يَعْقُوبَ الأَحْلافِيِّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ رَأَى زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ، " حَثَا فِي قَبْرِهِ ثَلَاثًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یعقوب الاحلافی فرماتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بتلایا جس نے حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کو قبر میں تین بار مٹی ڈالتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12071]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12071، ترقيم محمد عوامة 11837)
پچھلی حدیث → (11836) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11838)