☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال ليس على غاسل الميت غسل
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الجنائز← من قال ليس على غاسل الميت غسل
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 13
Hadith No.: 11246 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَا تُنَجِّسُوا مَوْتَاكُمْ فَإِنَّ الْمُؤْمِنَ لَيْسَ بِنَجِسٍ حَيًّا وَلَا مَيِّتًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں: اپنے مردوں کو ناپاک مت سمجھو، بیشک مؤمن زندہ اور مردہ حالت میں ناپاک نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11462]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11462، ترقيم محمد عوامة 11246)
Hadith No.: 11247 Musannaf Ibn Abi Shaibah
لِابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ : " أَغْتَسِلُ مِنْ غُسْلِ الْمَيِّتِ؟ قَالَ: لَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت فرمایا: میت کو غسل دینے والا خود بھی غسل کرے؟ آپ نے فرمایا: نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11463]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11463، ترقيم محمد عوامة 11247)
Hadith No.: 11248 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَا تُنَجِّسُوا مَيِّتَكُمْ، يَعني لَيْسَ عَلَيْهِ غُسْلٌ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ اپنے مردوں کو ناپاک مت سمجھو یعنی غاسل پر غسل نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11464]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11464، ترقيم محمد عوامة 11248)
Hadith No.: 11249 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الرَّبِيعِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: غَسَّلَتْ أُمِّي مَيِّتَةً فَقَالَتْ لِي: هَلْ عَلَيَّ غُسْلٌ؟ فَأَتَيْتُ ابْنَ عُمَرَ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ:" أَنَجِسًا غَسَّلَتْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ میری والدہ محترمہ نے ایک میت کو غسل دینے کے بعد مجھ سے فرمایا: پوچھ کر بتاؤ کیا میرے ذمہ غسل کرنا ہے؟ میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور آپ سے دریافت فرمایا: آپ نے ارشاد فرمایا: کیا تمہاری والدہ نے کسی ناپاک چیز کو غسل دیا (جو خود غسل کر رہی ہیں) پھر میں حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور آپ سے دریافت کیا، آپ نے بھی اسی طرح جواب دیا کہ کیا تمہاری والدہ نے ناپاک چیز کو غسل دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11465]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11465، ترقيم محمد عوامة 11249)
Hadith No.: 11250 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قال: سُئِلَ عَبْدُ اللَّهِ عَنِ الْغُسْلِ مِنْ غَسْلِ الْمَيِّتِ فَقَالَ:" إنْ كَانَ صَاحِبُكُمْ نَجِسًا فَاغْتَسِلُوا مِنْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ سے دریافت کیا گیا کہ میت کو غسل دینے والے پر غسل ہے؟ آپ نے فرمایا اگر تمہارا صاحب ناپاک ہے تو اس کو غسل دے کر نہالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11467]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11467، ترقيم محمد عوامة 11250)
Hadith No.: 11251 Musannaf Ibn Abi Shaibah
سَعْدٌ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، عَنِ الْجَعْدِ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ سَعْدٍ، قَالَتْ: أُوذِنَ سَعْدٌ بِجِنَازَةِ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ وَهُوَ بِالْبَقِيعِ، فَجَاءَ وَغَسَّلَهُ وَكَفَّنَهُ وَحَنَّطَهُ، ثُمَّ أَتَى دَارَهُ فَصَلَّى عَلَيْهِ، ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ فَاغْتَسَلَ، ثُمَّ قَالَ: " إنِّي لَمْ أَغْتَسِلْ مِنْ غُسْلِهِ وَلَوْ كَانَ نَجِسًا مَا غَسَّلْتُهُ، وَلَكِنِّي اغْتَسَلْتُ مِنَ الْحَرِّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بنت سعد فرماتی ہیں کہ حضرت سعد کو حضرت سعید بن زید کے جنازے پر بلایا گیا وہ بقیع کے ساتھ تھے، آپ تشریف لائے اور آپ نے ان کو غسل دیا، کفن پہنایا اور پھر ان کو خوشبو لگائی، پھر آپ تشریف لائے اور ان کی نماز جنازہ پڑھی۔ اور انکے بعد پانی منگوا کر غسل فرمایا اور ارشاد فرمایا: میں نے اس لیے غسل نہیں کیا کہ میں نے میت کو غسل دیا تھا، اگرچہ جس کو غسل دیا تھا وہ ناپاک ہی کیوں نہ ہو، بلکہ میں تو گرمی کی وجہ سے نہایا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11468]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11468، ترقيم محمد عوامة 11251)
Hadith No.: 11252 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ ، وَابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، وَابْنِ عُمَرَ ، قَالَا: " لَيْسَ عَلَى غَاسِلِ الْمَيِّتِ غُسْلٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ میت کو غسل دینے والے پر غسل نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11469]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11469، ترقيم محمد عوامة 11252)
Hadith No.: 11253 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ يَزِيدَ الرِّشْكِ، عَنْ مُعَاذَةَ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا سُئِلَتْ هَلْ عَلَى الَّذِي يُغَسِّلُ الْمُتَوَفِّينَ غُسْلٌ؟ قَالَتْ:" لَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معاذہ سے مروی ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا گیا کہ مردوں کو نہلانے والے پر غسل ہے؟ آپ نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11470]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11470، ترقيم محمد عوامة 11253)
Hadith No.: 11254 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَلْقَمَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيّ , قَالَ: " غَسَّلَ أَبَاكَ أَرْبَعَةٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَا زَادُوا عَلَى أَنْ كَفُّوا أَكْمَامَهُمْ وَأَدْخَلُوا قُمُصَهُمْ فِي حُجَزِهِمْ، فَلَمَّا فَرَغُوا مِنْ غُسْلِهِ تَوَضَّئُوا وُضُوءَهُمْ لِلصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ بن عبد اللہ المذنی فرماتے ہیں کہ میرے والد صاحب کو چار صحابہ کرام نے مرنے کے بعد غسل دیا، پس زیادہ نہیں ہوئے مگر ان کی آستین کھول دیں اور ان کی قمیصوں کو ازار باندھنے کی جگہ ڈال دیں، جب وہ ان کو غسل دے کر فارغ ہوئے تو انہوں نے (صرف) نماز والا وضو کیا (غسل نہیں کیا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11471]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11471، ترقيم محمد عوامة 11254)
Hadith No.: 11255 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُغَفَّلٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عَوْفٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي خُزَاعِيُّ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، قَالَ: أَوْصَى عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُغَفَّلٍ : أَنْ لَا يَحْضُرَهُ ابْنُ زِيَادٍ، وَأَنْ يَلِيَنِي أَصْحَابِي، فَأَرْسَلُوا إلَى عَائِذِ بْنِ عَمْرٍو وَأَبِي بَرْزَةَ وَأُنَاسٍ مِنْ أَصْحَابِهِ فَمَا زَادُوا عَلَى أَنْ كَفُّوا أَكْمَامَهُمْ وَجَعَلُوا مَا فَضَلَ عَنْ قُمُصِهِمْ فِي حُجَزِهِمْ، فَلَمَّا فَرَغُوا لَمْ يَزِيدُوا عَلَى الْوُضُوءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خذاعی بن زیاد فرماتے ہیں کہ عبد اللہ بن مغفل نے وصیت کی کہ میرے انتقال کے وقت ابن زیاد میرے پاس نہ آئے اور یہ کہ میرے ساتھی ہی میرے پاس رہیں، پس لوگوں نے ان کے شاگردوں میں سے عائذ بن عمر وابو برزہ اور دوسرے لوگوں کو بلایا انہوں نے عبد اللہ بن مغفل کو غسل دینے کے لئے اپنی آستین چڑھائی اور قمیصوں کو سمیٹا اور جب غسل دینے سے فارغ ہوئے تو صرف وضو کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11472]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11472، ترقيم محمد عوامة 11255)
Hadith No.: 11256 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَفَّنَ مَيِّتًا وَحَنَّطَهُ وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ ارشاد فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ایک میت کو کفن پہنایا (غسل دینے کے بعد) اور اسکو خوشبو لگائی۔ پھر (غسل کرنا تو دور کی بات) پانی کو چھوا تک نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11473]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11473، ترقيم محمد عوامة 11256)
Hadith No.: 11257 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانُوا يَقُولُونَ:" إنْ كَانَ صَاحِبُكُمْ نَجِسًا فَاغْتَسَلُوا مِنْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ صحابہ کرام فرماتے تھے اگر تمہارا صاحب ناپاک ہے تو اسے غسل دے کر غسل کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11474]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11474، ترقيم محمد عوامة 11257)
Hadith No.: 11258 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " إنْ كَانَ صَاحِبُكُمْ نَجِسًا فَاغْتَسَلُوا مِنْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت امام شعبی فرماتے ہیں کہ اگر مردہ ناپاک ہو تو تم اسے غسل دے کر غسل کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11475]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11475، ترقيم محمد عوامة 11258)