حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قال: سُئِلَ عَبْدُ اللَّهِ عَنِ الْغُسْلِ مِنْ غَسْلِ الْمَيِّتِ فَقَالَ:" إنْ كَانَ صَاحِبُكُمْ نَجِسًا فَاغْتَسِلُوا مِنْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ سے دریافت کیا گیا کہ میت کو غسل دینے والے پر غسل ہے؟ آپ نے فرمایا اگر تمہارا صاحب ناپاک ہے تو اس کو غسل دے کر نہالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11467]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11467، ترقيم محمد عوامة 11250)