☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 11249
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 11249
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الرَّبِيعِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: غَسَّلَتْ أُمِّي مَيِّتَةً فَقَالَتْ لِي: هَلْ عَلَيَّ غُسْلٌ؟ فَأَتَيْتُ ابْنَ عُمَرَ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ:" أَنَجِسًا غَسَّلَتْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ میری والدہ محترمہ نے ایک میت کو غسل دینے کے بعد مجھ سے فرمایا: پوچھ کر بتاؤ کیا میرے ذمہ غسل کرنا ہے؟ میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور آپ سے دریافت فرمایا: آپ نے ارشاد فرمایا: کیا تمہاری والدہ نے کسی ناپاک چیز کو غسل دیا (جو خود غسل کر رہی ہیں) پھر میں حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور آپ سے دریافت کیا، آپ نے بھی اسی طرح جواب دیا کہ کیا تمہاری والدہ نے ناپاک چیز کو غسل دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11465]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11465، ترقيم محمد عوامة 11249)
← Previous Hadith (11248) Back to Bab Next Hadith → (11250)