☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11250
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11250
حدیث نمبر: 11250 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قال: سُئِلَ عَبْدُ اللَّهِ عَنِ الْغُسْلِ مِنْ غَسْلِ الْمَيِّتِ فَقَالَ:" إنْ كَانَ صَاحِبُكُمْ نَجِسًا فَاغْتَسِلُوا مِنْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ سے دریافت کیا گیا کہ میت کو غسل دینے والے پر غسل ہے؟ آپ نے فرمایا اگر تمہارا صاحب ناپاک ہے تو اس کو غسل دے کر نہالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11467]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11467، ترقيم محمد عوامة 11250)
پچھلی حدیث → (11249) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11251)