☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 11255
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 11255
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُغَفَّلٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عَوْفٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي خُزَاعِيُّ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، قَالَ: أَوْصَى عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُغَفَّلٍ : أَنْ لَا يَحْضُرَهُ ابْنُ زِيَادٍ، وَأَنْ يَلِيَنِي أَصْحَابِي، فَأَرْسَلُوا إلَى عَائِذِ بْنِ عَمْرٍو وَأَبِي بَرْزَةَ وَأُنَاسٍ مِنْ أَصْحَابِهِ فَمَا زَادُوا عَلَى أَنْ كَفُّوا أَكْمَامَهُمْ وَجَعَلُوا مَا فَضَلَ عَنْ قُمُصِهِمْ فِي حُجَزِهِمْ، فَلَمَّا فَرَغُوا لَمْ يَزِيدُوا عَلَى الْوُضُوءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خذاعی بن زیاد فرماتے ہیں کہ عبد اللہ بن مغفل نے وصیت کی کہ میرے انتقال کے وقت ابن زیاد میرے پاس نہ آئے اور یہ کہ میرے ساتھی ہی میرے پاس رہیں، پس لوگوں نے ان کے شاگردوں میں سے عائذ بن عمر وابو برزہ اور دوسرے لوگوں کو بلایا انہوں نے عبد اللہ بن مغفل کو غسل دینے کے لئے اپنی آستین چڑھائی اور قمیصوں کو سمیٹا اور جب غسل دینے سے فارغ ہوئے تو صرف وضو کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11472]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11472، ترقيم محمد عوامة 11255)
← Previous Hadith (11254) Back to Bab Next Hadith → (11256)