☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في عصر بطن الميت
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الجنائز← في عصر بطن الميت
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 6
Hadith No.: 11042 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُعْصَرُ بَطْنُ الْمَيِّتِ عَصْرًا رَقِيقًا فِي الْأُولَى وَالثَّانِيَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میت کے پیٹ کو آرام سے نرمی سے دبایا جائے گا پہلی اور دوسری مرتبہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11249]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11249، ترقيم محمد عوامة 11042)
Hadith No.: 11043 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " يُعْصَرُ بَطْنُ الْمَيِّتِ فِي أَوَّلِ غَسْلَةٍ عَصْرَةً خَفِيفَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ پہلی بار غسل دیتے وقت میت کے پیٹ کو ہلکا سا دبائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11250]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11250، ترقيم محمد عوامة 11043)
Hadith No.: 11044 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" يُعْصَرُ بَطْنُهُ عَصْرًا رَقِيقًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ میت کے پیٹ کو نرمی سے دبایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11251]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11251، ترقيم محمد عوامة 11044)
Hadith No.: 11045 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: حَضَرَنَا وَنَحْنُ نُغَسِّلُ مَيِّتًا، فَقَالَ:" انْفُضُوهُ نَفْضًا وَلَا تَعْصِرُوهُ، فَإِنَّكُمْ لَا تَدْرُونَ مَا يَخْرُجُ فِي الْعَصْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن اسود فرماتے ہیں کہ ہم میت کو غسل دے رہے تھے کہ حضرت مجاہد ھمارے پاس حاضر ہوئے اور فرمایا: اس کو ہلکی سی حرکت دو اس کے پیٹ دباؤ مت، بیشک تمہیں نہیں معلوم دبانے کے بعد کیا نکلتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11252]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11252، ترقيم محمد عوامة 11045)
Hadith No.: 11046 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، وَعَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: الْتَمَسَ عَلِيٌّ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا يُلْتَمَسُ مِنَ الْمَيِّتِ فَلَمْ يَجِدْهُ، فَقَالَ:" بِأَبِي طِبْتَ حَيًّا وَطِبْتَ مَيِّتًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بھی دوسرے مردوں کی طرح استصفاء کیا لیکن کوئی چیز نہ نکلی۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میرے ماں باپ آپ پر قربان آپ پاکیزہ زندہ رہے اور پاکیزہ حالت میں مرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11253]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11253، ترقيم محمد عوامة 11046)
Hadith No.: 11047 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ زُهَيْرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " لَا تَعْصِرُوا بَطْنِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق سے مرویے کہ حضرت ضحاک نے فرمایا میرے پیٹ کو مت دبانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11254]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11254، ترقيم محمد عوامة 11047)