حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " يُعْصَرُ بَطْنُ الْمَيِّتِ فِي أَوَّلِ غَسْلَةٍ عَصْرَةً خَفِيفَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ پہلی بار غسل دیتے وقت میت کے پیٹ کو ہلکا سا دبائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11250]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11250، ترقيم محمد عوامة 11043)