حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُعْصَرُ بَطْنُ الْمَيِّتِ عَصْرًا رَقِيقًا فِي الْأُولَى وَالثَّانِيَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میت کے پیٹ کو آرام سے نرمی سے دبایا جائے گا پہلی اور دوسری مرتبہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11249]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11249، ترقيم محمد عوامة 11042)