حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: حَضَرَنَا وَنَحْنُ نُغَسِّلُ مَيِّتًا، فَقَالَ:" انْفُضُوهُ نَفْضًا وَلَا تَعْصِرُوهُ، فَإِنَّكُمْ لَا تَدْرُونَ مَا يَخْرُجُ فِي الْعَصْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن اسود فرماتے ہیں کہ ہم میت کو غسل دے رہے تھے کہ حضرت مجاہد ھمارے پاس حاضر ہوئے اور فرمایا: اس کو ہلکی سی حرکت دو اس کے پیٹ دباؤ مت، بیشک تمہیں نہیں معلوم دبانے کے بعد کیا نکلتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11252]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11252، ترقيم محمد عوامة 11045)