☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
(قوله تعالى): ﴿وآتوا حقه يوم حصاده﴾ وما جاء فيه
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الزكاة← (قوله تعالى): ﴿وآتوا حقه يوم حصاده﴾ وما جاء فيه
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 16
Hadith No.: 10573 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سالم اور حضرت ابن حنفیہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے قول { وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ } کو عشر اور نصف عشر نے منسوخ کردیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10768]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10768، ترقيم محمد عوامة 10573)
Hadith No.: 10574 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ شِبَاكٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " نَسَخَتْهَا الْعُشْرُ وَنِصْفُ الْعُشْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس آیت کو عشر اور نصف عشر نے منسوخ کردیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10770]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10770، ترقيم محمد عوامة 10574)
Hadith No.: 10575 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، قَالَ: " كَانُوا يُعْطُونَ شَيْئًا غَيْرَ الصَّدَقَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام صدقات کے علاوہ بھی لوگوں کو عطا فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10771]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10771، ترقيم محمد عوامة 10575)
Hadith No.: 10576 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ حَيَّانَ الْأَعْرَجِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ سورة الأنعام آية 141 قَالَ:" الزَّكَاةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ قرآن پاک کی آیت { وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ } سے مراد زکوٰۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10772]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10772، ترقيم محمد عوامة 10576)
Hadith No.: 10577 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: الزَّكَاةُ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ اس سے مراد زکوٰۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10773]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10773، ترقيم محمد عوامة 10577)
Hadith No.: 10578 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، وَنَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ سورة الأنعام آية 141 قَالَ: كَانُوا يُعْطُونَ مَنِ اعْتَرَاهُمْ شَيْئًا سِوَى الصَّدَقَةِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ { وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ } (اس آیت کے نزول کے بعد) صحابہ کرام صدقات اور زکوٰۃ کے علاوہ بھی کوئی طالب اور سائل آجاتا تو اس کو عطا فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10774]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10774، ترقيم محمد عوامة 10578)
Hadith No.: 10579 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ عَنْ عَطَاءٍ فِي قَوْلِهِ" وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ" قَالَ:" مَنْ حَضَرَكَ يَوْمَئِذٍ أَنْ تُعْطِيَهُ الْقَبَضَاتِ وَلَيْسَ بِزَكَاةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا قول { وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ } جو تیرے پاس اس دن حاضر ہو تو جو تیرے قبضہ میں ہے اس کو عطا کر دے اور یہ زکوٰۃ کے علاوہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10775]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10775، ترقيم محمد عوامة 10579)
Hadith No.: 10580 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ سورة الأنعام آية 141، قَالَ:" إذَا حَصَدْتَهُ فَحَضَرَكَ الْمَسَاكِينُ طَرَحْتَ لَهُمْ مِنْهُ، وَإِذا طَيَّبْتَهُ طَرَحْتَ لَهُمْ مِنْهُ وَإِذَا كَدَّسْتَهُ طَرَحْتَ لَهُمْ، وَإِذَا نَقَّيْتَهُ وَأَخَذْتَ فِي كَيْلِهِ حَثَوْتَ لَهُمْ مِنْهُ، وَإِذَا عَلِمْتَ كَيْلَهُ عَزَلْتَ زَكَاتَهُ، وَإِذَا أَخَذْتَ فِي جِذَاذِ النَّخْلِ طَرَحْتَ لَهُمْ مِنَ التَّفَارِيقِ وَالتَّمْرِ، وَإِذَا أَخَذْتَ فِي كَيْلِهِ حَثَوْتَ لَهُمْ مِنْهُ، وَإِذَا عَلِمْتَ كَيْلَهُ عَزَلْتَ زَكَاتَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد { وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ } جب تو کھیتی کاٹے اور تیرے پاس مسکین آئیں تو ان کیلئے بھی کچھ ڈالدے اور جب تو جمع کرے (کھیتی وغیرہ کو) تو ان کیلئے کچھ ڈال دے اور جب تو اس کو ڈھیر لگائے تو کچھ ان کے لیے ڈال دے اور جب تو اس کو صاف کرے اور کیل کرنے لگے تو کچھ (بھوسہ وغیرہ) ان کے لیے ڈال دے۔ اور جب تو کیل کرلے اور معلوم ہوجائے کہ کتنا ہے تو زکوٰۃ ادا کر اور جب تو کھجور کے درخت سے کھجور توڑے تو کچھ ہلکی اور پکی کھجوریں ان کیلئے چھوڑ دے اور جب ان کو کیل کرنے لگے تب بھی کچھ ان کیلئے ڈال دے اور جب اس کا وزن معلوم ہوجائے تو اس کی زکوٰۃ ادا کر۔ (١٠٥٨٠ م) حضرت ضحاک سے اس آیت کی تفسیر میں منقول ہے کہ اس کی زکوٰۃ کا حساب اس فصل کے کیل کرنے کے دن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10776]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10776، ترقيم محمد عوامة 10580)
Hadith No.: 10581 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ سورة الأنعام آية 141 قَالَ:" زَكَاتُهُ يَوْمَ كَيْلِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سدی فرماتے ہیں کہ یہ آیت مدنی اور مکی ہے۔ اس کو عشر اور نصف عشر نے منسوخ کردیا ہے۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا کس نے منسوخ قرار دیا ہے؟ آپ نے فرمایا فقہاء کرام نے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10778]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10778، ترقيم محمد عوامة 10581)
Hadith No.: 10582 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ السُّدِّيِّ، قَالَ: " هَذِهِ مَدَنِيَّةٌ مَكِّيَّةٌ نَسَخَتْهَا الْعُشْرُ وَنِصْفُ الْعُشْرِ" , قُلْتُ: عَمَّنْ؟ قَالَ:" عَنِ الْفُقَهَاءِ"، يَعني قَوْلَهُ تَعَالَى: وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ سورة الأنعام آية 141
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حماد اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ قرآن پاک کی آیت { وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ } فرماتے ہیں ان کو جو میسر ہو خواہ وہ تھوڑا ہی کیوں نہ ہو وہ عطا کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10779]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10779، ترقيم محمد عوامة 10582)
Hadith No.: 10583 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" نَحْوَ الضِّغْثِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو میسر ہو وہ عطا کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10781]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10781، ترقيم محمد عوامة 10583)
Hadith No.: 10584 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" نَسَخَتْهَا الزَّكَاةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس آیت کو زکوٰۃ نے منسوخ کردیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10782]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10782، ترقيم محمد عوامة 10584)
Hadith No.: 10585 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَلَمَةَ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " نسخت الزَّكَاةُ كُلَّ صَدَقَةٍ فِي الْقُرْآنِ"
Translation: اردو ترجمہ
ضحاک فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ نے قرآن پاک میں موجود تمام صدقات کو منسوخ کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10783]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10783، ترقيم محمد عوامة 10585)
Hadith No.: 10586 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَطِيَّةَ، قَالَ " نَسَخَتْهَا الْعُشْرُ وَنِصْفُ الْعُشْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطیہ فرماتے ہیں کہ اس آیت کو عشر اور نصف عشر نے منسوخ کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10784]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10784، ترقيم محمد عوامة 10586)
Hadith No.: 10587 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ سورة الأنعام آية 141 قَالَ:" زَكَاتُهُ يَوْمَ كَيْلِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اللہ پاک کا کلام { وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ } فرماتے ہیں کہ اس سے مراد جس وقت کیل کرے اس کی زکوٰۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10785]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10785، ترقيم محمد عوامة 10587)
Hadith No.: 10588 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ سورة الأنعام آية 141 نَسَخَتْهَا الْعُشْرُ وَنِصْفُ الْعُشْرِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کی آیت { وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ } کو عشر اور نصف عشر نے منسوخ کردیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10786]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10786، ترقيم محمد عوامة 10588)