حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ عَنْ عَطَاءٍ فِي قَوْلِهِ" وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ" قَالَ:" مَنْ حَضَرَكَ يَوْمَئِذٍ أَنْ تُعْطِيَهُ الْقَبَضَاتِ وَلَيْسَ بِزَكَاةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا قول { وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ } جو تیرے پاس اس دن حاضر ہو تو جو تیرے قبضہ میں ہے اس کو عطا کر دے اور یہ زکوٰۃ کے علاوہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10775]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10775، ترقيم محمد عوامة 10579)